☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17777
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17777
حدیث نمبر: 17777 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الرُّكَيْنِ، أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ " خَطَبَ امْرَأَةً هُوَ وَلِيُّهَا وَمَعَهُ أَوْلِيَاءُ مِثْلُهُ، فَأَمَرَ بَعْضَ أَوْلِيَائِهَا أَنْ يُزَوِّجَهَا إيَّاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رکین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہایک عورت کے ولی تھے، انہوں نے اس عورت کو پیام نکاح بھیجنا چاہا، ان کے ساتھ اس عورت کے کچھ ولی اور بھی تھے۔ انہوں نے ایک ولی کو حکم دیا کہ وہ ان کا نکاح اس عورت سے کرادیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18402، ترقيم محمد عوامة 17777)
پچھلی حدیث → (17776) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17778)