☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17772
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17772
حدیث نمبر: 17772 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَتَزَوَّجُوا عَلَى الدِّرْهَمِ وَالدِّرْهَمَيْنِ مثل مَهْرِ الْبَغِيِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو ناپسند قرار دیتے تھے کہ فاحشہ کی کمائی کی طرح ایک یا دو درہم پر نکاح کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18397]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18397، ترقيم محمد عوامة 17772)
پچھلی حدیث → (17771) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17773)