حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ صِلَةَ، وَقُثَمٍ , وَنَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ، قَالُوا: " أَيُّمَا رَجُلٍ اشْتَرَى جَارِيَةً حُبْلَى ؛ فَلَا يَطَأَهَا حَتَّى تَضَعَ حَمْلَهَا، وَأَيُّمَا رَجُلٍ اشْتَرَى جَارِيَةً ؛ فَلَا يَقْرَبْهَا حَتَّى تَحِيضَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صلہ، حضرت قثم اور حضرت ناجیہ بن کعب s فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی کوئی حاملہ باندی خریدے تو وضع حمل سے پہلے اس کے ساتھ جماع نہ کرے۔ اور اگر غیر حاملہ خریدے تو اس کو حیض آنے تک اس کے قریب نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18374]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18374، ترقيم محمد عوامة 17752)