حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا تَجْلِسُ النُّفَسَاءُ أَكْثَرَ مِنْ أَرْبَعِينَ يَوْمًا" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفساء چالیس دن سے زیادہ نہیں رکے گی۔ حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنی عادت کے بقدر رکے گی اور چالیس دن سے زیادہ نہیں رکے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18363، ترقيم محمد عوامة 17742)