حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " تَرَبَّصُ النِّسَاءُ أَرْبَعِينَ يَوْمًا ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتُصَلِّي" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفساء چالیس دن رکے گی، پھر غسل کرکے نماز پڑھے گی۔ حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو مہینے رکے گی پھر وہ مستحاضہ کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18361، ترقيم محمد عوامة 17741)