☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17707
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17707
حدیث نمبر: 17707 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ جُوَيْبرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3 قَالَ:" تَمِيلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18323، ترقيم محمد عوامة 17707)
پچھلی حدیث → (17706) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17708)