☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17706
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17706
حدیث نمبر: 17706 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3 , قَالَ:" تَمِيلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18322، ترقيم محمد عوامة 17706)
پچھلی حدیث → (17705) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17707)