☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17705
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17705
حدیث نمبر: 17705 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ قُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3 قَالَ:" تَمِيلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18321، ترقيم محمد عوامة 17705)
پچھلی حدیث → (17704) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17706)