☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17704
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17704
حدیث نمبر: 17704 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ مُجَاهِدٍ: ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوا سورة النساء آية 3 قَالَ:" تَضِّلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18320، ترقيم محمد عوامة 17704)
پچھلی حدیث → (17703) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17705)