☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17685
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17685
حدیث نمبر: 17685 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ فِي هَذِهِ:" تَرْغَبُونَ عنهُنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { فِیْ یَتَامَی النِّسَآئِ اللَّاتِیْ لَا تُؤْتُوْنَھُنَّ مَا کُتِبَ لَھُنَّ وَتَرْغَبُوْنَ أَنْ تَنْکِحُوْھُنَّ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جن سے تم اعراض کرتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18301، ترقيم محمد عوامة 17685)
پچھلی حدیث → (17684) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17686)