☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17667
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17667
حدیث نمبر: 17667 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ فِي رَجُلٍ لَاعِنٍ ثُمَّ أَكْذَبَ نَفْسَهُ فِي الْعِدَّةِ قَالَ:" إذَا لَاعَنَ ؛ انْقَطَعَ مَا بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ نے ایک ایسے آدمی کے بارے میں فیصلہ فرمایا جس نے اپنی بیوی کے ساتھ لعان کیا پھر عدت میں اپنی بات سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے فرمایا کہ جب لعان کیا تو ان دونوں کے درمیان ہر طرح کا رشتہ ختم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18283، ترقيم محمد عوامة 17667)
پچھلی حدیث → (17666) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17668)