☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17657
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17657
حدیث نمبر: 17657 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " الْمُتَلَاعنانِ يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا وَلَا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لعان کرنے والے میاں بیوی کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور وہ دونوں کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18272، ترقيم محمد عوامة 17657)
پچھلی حدیث → (17656) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17658)