☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17652
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17652
حدیث نمبر: 17652 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: أَوَّلُ مَا سَمِعْتُ بِلَبَنِ الْفَحْلِ وَنَحْنُ بِمَكَّةَ فَجَعَلَ إيَاسُ بْنُ مُعَاوِيَةَ: يَقُولُ:" وَمَا بَأْسُ هَذَا؟ وَمَنْ يَكْرَهُ هَذَا؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے پہلی مرتبہ مکہ میں دودھ اترنے کا سبب بننے والی مرد کی حرمت کے بارے میں سنا، تو اس موقع پرایاس بن معاویہ رحمہ اللہ نے کہنا شروع کیا کہ اس میں کیا حرج ہے؟ اور اسے کون مکروہ سمجھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18267، ترقيم محمد عوامة 17652)
پچھلی حدیث → (17651) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17653)