حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: أَوَّلُ مَا سَمِعْتُ بِلَبَنِ الْفَحْلِ وَنَحْنُ بِمَكَّةَ فَجَعَلَ إيَاسُ بْنُ مُعَاوِيَةَ: يَقُولُ:" وَمَا بَأْسُ هَذَا؟ وَمَنْ يَكْرَهُ هَذَا؟!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے پہلی مرتبہ مکہ میں دودھ اترنے کا سبب بننے والی مرد کی حرمت کے بارے میں سنا، تو اس موقع پرایاس بن معاویہ رحمہ اللہ نے کہنا شروع کیا کہ اس میں کیا حرج ہے؟ اور اسے کون مکروہ سمجھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18267، ترقيم محمد عوامة 17652)