حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، وَعَطَاءً، وَسُلَيْمَانَ ابْنَيْ يَسَارٍ، عَنِ " الرَّضَاعَةِ مِنْ قِبَلِ الرِّجَالِ فَقَالُوا: لَا تُحَرِّمُ شَيْئًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو سلمہ بن عبد الرحمن، سعید بن مسیب، عطاء اور حضرت سلیمان بن یسار s سے مردوں کی طرف سے آنے والی رضاعت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کسی چیز کو حرام نہیں کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18262]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18262، ترقيم محمد عوامة 17648)