☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1764
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1764
حدیث نمبر: 1764 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَنْ رَجُلٍ تَنَخَّعَ فَوَقَعَتْ نُخَاعَتُهُ فِي طَهُورِهِ , فَقَالَ:" يَأْخُذُهَا هَكَذَا فَيَطْرَحُهَا". وَقَالَ شُعْبَةُ بِيَدِهِ يَصِفُ أَنَّهُ يَغْرِفُهَا مِنَ الْإِنَاءِ فَيَطْرَحُهَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سوال کیا کہ اگر آدمی کا بلغم اس کے وضو کے پانی میں گرجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے اپنے ہاتھ سے یوں نکال لے۔ یہ فرماتے ہوئے حضرت شعبہ نے پانی میں ہاتھ ڈال کر تھوک نکالنے کا طریقہ بتایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1769، ترقيم محمد عوامة 1764)
پچھلی حدیث → (1763) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1765)