☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17634
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17634
حدیث نمبر: 17634 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَتَزَوَّجَ الْأَعْرَابِيُّ الْمُهَاجِرَةَ لِيُخْرِجَهَا مِنَ الْمِصْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ کوئی دیہاتی کسی مہاجرہ سے نکاح کرے تاکہ اسے شہر سے لے جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18241، ترقيم محمد عوامة 17634)
پچھلی حدیث → (17633) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17635)