☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17616
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17616
حدیث نمبر: 17616 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، فِي " امْرَأَةٍ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلرَّجُلِ، فَقَالَ: لَا يَصْلُحُ إلَّا بِصَدَاقٍ , لَمْ يَكُنْ ذَلِكَ إلَّا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کا اپنے آپ کو کسی مرد کے لئے ہبہ کرنا بغیر مہر کے درست نہیں، یہ نبی پاک 5 کی خصوصیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18223، ترقيم محمد عوامة 17616)
پچھلی حدیث → (17615) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17617)