☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17606
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17606
حدیث نمبر: 17606 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي مُوسَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: " أَتَيْتُ امْرَأَةً مِنْ قَوْمِي فَغَسَلَتْ ثِيَابِي وَمَشَطَتْ رَأْسِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنی قوم کی ایک عورت کے پاس آیا اس نے میرے کپڑے دھوئے اور میرے سر میں کنگھی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18213، ترقيم محمد عوامة 17606)
پچھلی حدیث → (17605) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17607)