☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 17605
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 17605
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يَقُولُ: " سَافَرْتُ مَعَ امْرَأَةٍ إلَى مَكَّةَ نَصَفَ، وَإِنَّ فِيهَا لَبَقِيَّةً فَكَانَتْ تَغْسِلُ رَأْسِي أَوْ تَفْلِي رَأْسِي"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے ایک عورت کے ساتھ مکہ تک کا سفر کیا، وہ میرا سر دھویا کرتی تھی یا فرمایا کہ وہ میری چٹیاں بنایا کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18212، ترقيم محمد عوامة 17605)
الحديث السابق → (17604) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (17606)