☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17566
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17566
حدیث نمبر: 17566 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَعْلَى، عَنْ عُبَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ يَرَى مِنَ النِّسَاءِ مَا يُحَرِّمُ عَلَيْهِ نِكَاحَهُ رُءُوسُهُنَّ:" يَسْتَتَرْنَ أَحَبُّ إلَيَّ , وَإِنْ رَأَى فَلَا بَأْسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جن عورتوں سے آدمی کا نکاح حرام ہے ان کے سروں کا پردہ کرنا میرے نزدیک اچھا ہے۔ البتہ آدمی کی نگاہ اگر پڑجائے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18170، ترقيم محمد عوامة 17566)
پچھلی حدیث → (17565) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17567)