☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17564
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17564
حدیث نمبر: 17564 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَسِفَّ الرَّجُلُ النَّظَرَ إلَى أُخْتِهِ وَابْنَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کا اپنی بہن یابیٹی کے بالوں کو مستقل طور پر دیکھنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18168، ترقيم محمد عوامة 17564)
پچھلی حدیث → (17563) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17565)