☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17558
حدیث نمبر: 17558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ تَضَعَ الْمَرْأَةُ ثَوْبَهَا عندَ مَمْلُوكِهَا، وَإِنْ كَانَتْ تَكْرَهُ أَنْ يَرَى شَعْرَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس بات کو جائزسمجھتے تھے کہ عورت اپنے کپڑے اپنے غلام کے پاس رکھوائے، لیکن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ غلام اپنی مالکن کے بال دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18162، ترقيم محمد عوامة 17558)
پچھلی حدیث → (17557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17559)