☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17538
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17538
حدیث نمبر: 17538 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي الرَّجُلِ يَقْذِفُ امْرَأَتَهُ بِالزِّنَا ثُمّ لَا تُرَافِعُهُ، قَالَ:" يُكَذِّبُ نَفْسَهُ وَهُمَا عَلَى نِكَاحِهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس مرد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جو اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے اور پھر مسئلہ قاضی کی عدالت میں پیش نہ کرے کہ وہ اپنے قول سے رجوع کرلے تو نکاح باقی رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18141، ترقيم محمد عوامة 17538)
پچھلی حدیث → (17537) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17539)