☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17535
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17535
حدیث نمبر: 17535 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا يَسَعُهَا أَنْ تُقَارَّهُ حَتَّى تُرَافِعَهُ إلَى السُّلْطَانِ، فَإِمَّا حَدٌّ وَإِمَّا مُلَاعنةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے اور پھر اپنے قول سے رجوع کرلے تو عورت کے لئے اس مرد کے ساتھ رہنے کی گنجائش نہیں، وہ اس معاملے کو قاضی کے پاس لے جائے، پھر یا تو اس مرد پر حد لگے گی یا لعان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18138، ترقيم محمد عوامة 17535)
پچھلی حدیث → (17534) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17536)