☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17534
حدیث نمبر: 17534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" لَا شَيْءَ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کردیا جائے، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کرلے تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18137، ترقيم محمد عوامة 17534)
پچھلی حدیث → (17533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17535)