☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17507
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17507
حدیث نمبر: 17507 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَحْدُوجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا ، يَقُولُ: " إذَا لَقِيتَ الْمَرْأَةَ فَغُضَّ عَيْنَكَ حَتَّى تَمْضِيَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تمہارا کسی عورت سے سامنا ہو تو اس کے گذرنے تک اپنی نگاہ کو جھکا کررکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18109، ترقيم محمد عوامة 17507)
پچھلی حدیث → (17506) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17508)