☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17491
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17491
حدیث نمبر: 17491 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّخَعِيّ، قَالَ: " تَزَوَّجَ الْأَشْعَثُ امْرَأَةً عَلَى حُكْمِهَا، فَرُفِعَ إلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَقَالَ: أَرْضِهَا أَرْضِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اشعث نے ایک عورت سے منہ مانگے مہر پر شادی کی، پھر یہ مقدمہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس لایا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اسے راضی کرو، اسے راضی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18093]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18093، ترقيم محمد عوامة 17491)
پچھلی حدیث → (17490) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17492)