☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17490
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17490
حدیث نمبر: 17490 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ حُبَابٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الرَّجُلِ يَرَى الْمَرْأَةَ قَالَ: يَذْكُرُ مَنَاتِنَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کی نظر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی لگے تو عورت کی بدبوار چیزوں کا خیال لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18092، ترقيم محمد عوامة 17490)
پچھلی حدیث → (17489) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17491)