☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17489
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17489
حدیث نمبر: 17489 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، فِي " الرَّجُلِ يَرَى الْمَرْأَةَ تُعْجِبُهُ قَالَ: يَذْكُرُ أَخثَاءَ الْبَقَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مطرف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کی نظر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی لگے تو گائے کے نامکمل بچے کو یاد کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18091، ترقيم محمد عوامة 17489)
پچھلی حدیث → (17488) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17490)