☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17430
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17430
حدیث نمبر: 17430 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي نَصْرٍ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: " أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِالثَّلَاثِ الْفَوَاقِرِ , قَالَ: وَمَا هُنَّ؟ قَالَ: إمَامٌ جَائِرٌ , إنْ أَحْسَنْتَ لَمْ يَشْكُرْ وَإِنْ أَسَأْتَ لَمْ يَغْفِرْ، وَجَارُ سُوءٍ، إنْ رَأَى حَسَنَةً غَطَّاهَا وَإِنْ رَأَى سَيِّئَةً أَفْشَاهَا، وَامْرَأَةُ السُّوءِ، إنْ شَهِدْتَهَا غَاظَتْكَ وَإِنْ غِبْتَ عنهَا خَانَتْكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں تمہیں تین مصیبتوں کے بارے میں نہ بتاؤں: ایک وہ ظالم سلطان کہ اگر تم اچھا کام کرو تو وہ تمہارا شکریہ ادا نہ کرے اور اگر غلطی کرو تو وہ تمہیں معاف نہ کرے۔ دوسرا برا پڑوسی، اگر تمہاری اچھائی دیکھے تو چھپا دے اور اگر برائی دیکھے توافشاء کردے۔ تیسری ایسی بری بیوی کہ اگر تم موجود ہو تو تمہیں غصہ دلائے اور اگر تم غیر موجود ہو تو تمہارے ساتھ خیانت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18029، ترقيم محمد عوامة 17430)
پچھلی حدیث → (17429) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17431)