☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17347
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17347
حدیث نمبر: 17347 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " مَا كَانَ مِنْ رَضَاعٍ أَوْ سَعُوطٍ فِي السَّنَتَيْنِ ؛ فَهُوَ رَضَاعٌ، وَمَا كَانَ بَعْدُ فَلَيْسَ بِرَضَاعٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ دو سال کے اندر دودھ پلایا جائے تو حرمت رضاعت ثابت ہوتی ہے۔ اس کے بعد دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17943]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17943، ترقيم محمد عوامة 17347)
پچھلی حدیث → (17346) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17348)