☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17346
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17346
حدیث نمبر: 17346 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لَا رَضَاعَ إلَّا مَا كَانَ فِي الْمَهْدِ وَإِلَّا مَا أَنْبَتَ اللَّحْمَ وَالدَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ رضاعت اس وقت ثابت ہوتی ہے جب بچے کو بچپن میں دودھ پلایا جائے اور جس کی مقدار اتنی ہو جس سے گوشت اور خون بنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17942، ترقيم محمد عوامة 17346)
پچھلی حدیث → (17345) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17347)