☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17311
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17311
حدیث نمبر: 17311 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: كَتَبْتُ إلَى إبْرَاهِيمَ أَسْأَلُهُ عَنِ الرَّضَاعِ فَكَتَبَ إلَيَّ أَنَّ عَلِيًّا، وَعَبْدَ اللَّهِ كانا يقولان:" قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ حَرَامٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو خط لکھا کہ وہ مجھے حرمت رضاعت کو ثابت کرنے والے دودھ کے متعلق بتادیں۔ تو انہوں نے میری طرف خط لکھا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرمایا کرتے تھے کہ رضاعت تھوڑی ہو یا زیادہ اس سے حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17903، ترقيم محمد عوامة 17311)
پچھلی حدیث → (17310) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17312)