☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17258
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17258
حدیث نمبر: 17258 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ كَعْبٍ، يَقُولُ: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 هُوَ الزَّوْجُ , يُعْطِي مَا عندَهُ عَفْوًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن کعب قرآن مجید کی آیت { الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ وہ زیادہ دے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17850، ترقيم محمد عوامة 17258)
پچھلی حدیث → (17257) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17259)