☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17257
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17257
حدیث نمبر: 17257 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،" أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، فَأَتَمَّ لَهَا الصَّدَاقَ، وَقَالَ: أَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع بن جبیر نے عورت کو دخول سے پہلے طلاق دی اور اسے پورا مہر دیا اور فرمایا کہ میں زیادہ دینے کا زیادہ حق دار ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17849، ترقيم محمد عوامة 17257)
پچھلی حدیث → (17256) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17258)