☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17230
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17230
حدیث نمبر: 17230 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُقِيمُ عندَ الْبِكْرِ ثَلَاثًا وَيَقْسِمُ، وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ لَيْلَتَيْنِ ثُمَّ يَقْسِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ باکرہ کے پاس تین دن قیام کرے پھر تقسیم کرے اور ثیبہ سے شادی کے بعد اس کے پاس دو راتیں قیام کرے اور پھر تقسیم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17820، ترقيم محمد عوامة 17230)
پچھلی حدیث → (17229) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17231)