حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُقِيمُ عندَ الْبِكْرِ ثَلَاثًا وَيَقْسِمُ، وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ لَيْلَتَيْنِ ثُمَّ يَقْسِمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ باکرہ کے پاس تین دن قیام کرے پھر تقسیم کرے اور ثیبہ سے شادی کے بعد اس کے پاس دو راتیں قیام کرے اور پھر تقسیم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17820، ترقيم محمد عوامة 17230)