☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17198
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17198
حدیث نمبر: 17198 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي قَوْلِهِ: الزَّانِي لا يَنْكِحُ إِلا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لا يَنْكِحُهَا إِلا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ سورة النور آية 3 قَالَ:" لَا يَزْنِي حِينَ يَزْنِي إلَّا بِزَانِيَةٍ وَلَا تَزْنِي حِينَ تَزْنِي إلَّا بِزَانٍ مِثْلِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ کہ زنا کرنے والا زانیہ سے زنا کرتا ہے اور زنا کرنے والی زانی سے زنا کراتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17783، ترقيم محمد عوامة 17198)
پچھلی حدیث → (17197) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17199)