☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17192
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17192
حدیث نمبر: 17192 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ: الزَّانِي لا يَنْكِحُ إِلا زَانِيَةً سورة النور آية 3" لَا يَزْنِي الزَّانِي إلَّا بِزَانِيَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ زانی زانیہ سے ہی زنا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17777، ترقيم محمد عوامة 17192)
پچھلی حدیث → (17191) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17193)