☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17135
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17135
حدیث نمبر: 17135 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ " إذَا تَزَوَّجَ عَبْدُهُ بِغَيْرِ إذْنٍ ضَرَبَهُ الْحَدَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو اس پر حد جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17709، ترقيم محمد عوامة 17135)
پچھلی حدیث → (17134) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17136)