☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17131
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17131
حدیث نمبر: 17131 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، فِي عَبْدٍ تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إذْنِ مَوْلَاهُ وَسَاقَ صَدَاقًا , قَالَ:" إنْ كَانَ دَخَلَ بِهَا فَلَهَا الصَّدَاقُ، وَإِنْ لَمْ يَدْخُلْ بِهَا أَخَذَ الْمَوْلَى الصَّدَاقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی اور عورت کو مہر بھی دے دیا تو اگر دخول کرچکا ہے تو عورت کو پورا مہر ملے گا اور اگر دخول نہ کیا ہو تو مہر کی رقم آقا کو حاصل ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17705، ترقيم محمد عوامة 17131)
پچھلی حدیث → (17130) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17132)