☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17130
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17130
حدیث نمبر: 17130 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهَرِيِّ فِي الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ فَلَيْسَ بِنِكَاحٍ وَلَيْسَ لَهَا شَيْءٌ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو شادی نہیں ہوئی اور عورت کو مہر بھی نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17704، ترقيم محمد عوامة 17130)
پچھلی حدیث → (17129) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17131)