☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17129
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17129
حدیث نمبر: 17129 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " مَمْلُوكٍ إذَا تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إذْنِ سَيِّدِهِ فَدَخَلَ بِهَا قَالَ" لَهَا مَا أَخَذَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلی اور عورت سے دخول بھی کرلیا تو جو مہر عورت کو دے چکا ہے وہ عورت کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17703، ترقيم محمد عوامة 17129)
پچھلی حدیث → (17128) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17130)