☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17128
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17128
حدیث نمبر: 17128 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا، عَنِ " الْعَبْدِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ بِغَيْرِ إذْنِ مَوَالِيهِ , قَالَ: يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا وَلَا صَدَاقَ لَهَا , يُؤْخَذُ مِنْهَا مَا أَخَذَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کسی غلام نے کسی عورت سے اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلی تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی، عورت کو مہر نہیں ملے گا اور جو کچھ دیا گیا ہے واپس لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17702، ترقيم محمد عوامة 17128)
پچھلی حدیث → (17127) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17129)