☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17126
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17126
حدیث نمبر: 17126 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ:" يُؤْخَذُ مِنْهَا مَا اسْتَهْلَكَتْ وَمَا لَمْ تَسْتَهْلِكْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایسی عورت سے وہ تمام مہر واپس لیا جائے گا جو اس نے خرچ کردیا اور جو اس نے خرچ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17700، ترقيم محمد عوامة 17126)
پچھلی حدیث → (17125) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17127)