☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17116
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17116
حدیث نمبر: 17116 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، أَبِي سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَفَاطِمَةَ: " لَا تَفُوتِينَا بِنَفْسِكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے فرمایا تھا کہ ہمیں اپنی ذات سے محروم نہ رکھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17690، ترقيم محمد عوامة 17116)
پچھلی حدیث → (17115) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17117)