☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17111
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17111
حدیث نمبر: 17111 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عُبَيْدَةَ، فِي قَوْلِهِ: وَلا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا عَرَّضْتُمْ بِهِ مِنْ خِطْبَةِ النِّسَاءِ سورة البقرة آية 235 قَالَ:" يَذْكُرُهَا إلَى وَلِيِّهَا وَلَا يُشْعِرَنَّهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ }: ”اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عورت کے ولی سے اس کا تذکرہ کرے گا عورت سے بات نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17685، ترقيم محمد عوامة 17111)
پچھلی حدیث → (17110) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17112)