☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17110
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17110
حدیث نمبر: 17110 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، فِي الْمَرْأَةِ يُتَوَفَّى عنهَا زَوْجُهَا، فَيُرِيدُ الرَّجُلُ خِطْبَتَهَا وَكَلَامَهَا، قَالَ: يَقُولُ:" إنِّي بِكِ لَمُعْجَبٌ وَإِنِّي فِيكِ لَرَاغِبٌ وَإِنِّي عَلَيْكِ لَحَرِيصٌ وَأَشْبَاهَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت کے خاوند کا انتقال ہوجائے اور کوئی آدمی اسے نکاح کا پیام بھیجنا چاہے تو یہ کہہ سکتا ہے کہ مجھے تو پسند ہے، مجھے تجھ میں رغبت ہے، میں تجھے چاہتا ہوں۔ اور ان جیسے اور الفاظ بھی کہہ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17684، ترقيم محمد عوامة 17110)
پچھلی حدیث → (17109) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17111)