☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17108
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17108
حدیث نمبر: 17108 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: يَقُولُ: " إنِّي بِكِ لَمُعْجَبٌ، وَإِنِّي فِيكِ لَرَاغِبٌ فَلَا تَفُوتِينِي بِنَفْسِكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ کہہ سکتا ہے کہ مجھے تو پسند ہے، مجھے تجھ میں رغبت ہے اور مجھے خود سے محروم نہ کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17682، ترقيم محمد عوامة 17108)
پچھلی حدیث → (17107) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17109)